PK Press

برطانیہ میں کورونا وائرس کی نئی قسم سامنے آگئی

برطانیہ میں کورونا وائرس کی نئی قسم سامنے آگئی

لندن (مانیٹرنگ ڈیسک )برطانیہ میں کورونا وائرس کی نئی قسم ’اومی کرون ایکس ای‘ دریافت ہوئی ہے۔ برطانوی میڈیا کے مطابق یہ اومی کرون کی دیگر اقسام کی نسبت 9.8 فیصد زیادہ تیزی سے منتقل ہوتی ہے۔

 

 

حکومتی اعداد وشمار کے مطابق 22 مارچ تک ایکس ای کے 637 کیسز سامنے آئے۔ یوکے ہیلتھ سیکورٹی ایجنسی کے مطابق 16 مارچ تک اس کی نمو، BA.2 کی نسبت 9.8 فیصد زائد تھی۔ میڈیا رپورٹ میں مزید بتایا گیا ہے کہ فروری کے بعد انگلینڈ اور ویلز میں کوویڈ سے اموات کی شرح بلند ترین سطح پر پہنچ گئیں۔

پاکستان میں اومیکرون تیزی سے پھیلنے لگا، اسلام آباد میں مزید34کیسز رپورٹ

https://pkpress.net/2022/01/03/omicron-cases/

 

میڈیا رپورٹ میں کہا گیا ہے کہ 25 مارچ کو ختم ہونے والے ہفتہ میں انگلینڈ اور ویلز میں 780 اموات ہوئیں۔ اموات کی یہ تعداد گزشتہ ہفتہ کی نسبت 14 فیصد زائد ہے۔

https://www.urdunews.com/

براہ کرم ہمیں فالو اور لائک کریں:

پڑھنے کے پچھلے

حکومت اپوزیشن آپس میں لڑ رہے ہیں، معاملہ ہمارے گلے ڈالا جا رہا ہے،سپریم کورٹ

پڑھنے کے اگلے

صارفین اب واٹس ایپ میں اہم تبدیلی کےلئےہوجائیں تیار

ایک جواب دیں چھوڑ دو

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔