PK Press

ڈالرتاریخ کی بلند ترین سطح پر پہنچ گیا

dollar

ڈالر ملکی تاریخ کی بلند ترین سطح پر پہنچتے ہوئے 185 روپے سے بھی تجاوز کرگیا۔

 

 

 ملک میں موجودہ سیاسی حالات کے پیش نظر گزشتہ روز اسٹاک مارکیٹ میں بھی شدید مندی رہی اور مارکیٹ 1200 سے پوائنٹس تک گر گئی۔اسٹاک مارکیٹ میں شدید مندی ، 100 انڈیکس 1250 پوائنٹس گرگیا۔اب موجودہ صورتحال میں ڈالر کے مقابلے میں روپے کی بے قدری کا سلسلہ بھی جاری ہے۔

پاکستان میں ڈالر مہنگا ہونے کا نیا ریکارڈقائم

https://pkpress.net/2022/03/17/dollar/

 

انٹربینک میں کاروبارکے دوران پہلے ڈالر کی قدر میں 66 پیسے اضافہ ہوا اور ڈالر 184.75 روپے کا ہوگیا لیکن روپے کی بے قدری کا سلسلہ یہیں نہیں رکا۔کاروبار کے دوران ڈالر کی قیمت میں مجموعی طور پر 1.31 روپے کا اضافہ ہوگیا جس سے ڈالر 185 روپے سے تجاوز کرکے 185 روپے 40 پیسے کا ہوگیا۔

https://urdu.geo.tv/category/business

براہ کرم ہمیں فالو اور لائک کریں:

پڑھنے کے پچھلے

امریکہ نے روس کا دورہ منسوخ نہ کرنے پرعمران خان کوسزا دی،روسی وزیر خارجہ

پڑھنے کے اگلے

غداری کی ہے تو ثبوت قوم کے سامنے لائے جائیں، شہباز شریف کا آرمی چیف سے مطالبہ

ایک جواب دیں چھوڑ دو

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔