PK Press

نگران وزیراعظم کی تقرری کیلئے صدر مملکت کا وزیراعظم، اپوزیشن لیڈر کو خط

صدرمملکت نے نگران وزیراعظم تعینات کرنے کیلئے مراسلہ لکھ دیا،وزیراعظم عمران خان اورشہبازشریف کوبھی مراسلہ ارسال کردیا گیا۔مراسلے میںکہا گیا کہ وزیراعظم عمران خان نگران وزیراعظم کی تعیناتی تک کام جاری رکھیں گے ،صدر پاکستان نگران وزیراعظم قائد ایوان اور اپوزیشن لیڈر کی مشاورت سے لگانے کے مجاز ہیں ۔مراسلہ میں کہا گیا کہ قائد ایوان اور اپوزیشن لیڈر نگران وزیراعظم کے لیے کسی نام پر اتفاق نہیں ہوتا ،

 

 

ڈاکٹر عارف علوی نے کہا کہ اسمبلیوں کی تحلیل کے تین ایام کے اندر دونوں اطراف سے دو دو نام صدر پاکستان کو بھیجیں گے ، صدر پاکستان پارلیمانی آٹھ رکنی کمیٹی کو وہ نام بھیجیں گے ۔پارلیمانی کمیٹی میں اپوزیشن اور حکومت کی نمائندگی برابر ہوگی۔

صدرِ مملکت نے اسمبلی تحلیل کرنے کی منظوری دیدی

https://pkpress.net/2022/04/03/arif-alvi/

براہ کرم ہمیں فالو اور لائک کریں:

پڑھنے کے پچھلے

شہبازشریف عدالت میں پیش ہونے کے بجائے مٹرگشت کررہے ہیں،فوادچودھری

پڑھنے کے اگلے

دھمکی آمیزخط کا معاملہ، امریکی عہدیدار ڈونلڈ لو کابیان بھی سامنے آگیا

ایک جواب دیں چھوڑ دو

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔