PK Press

کورونا وائرس،ملک بھر میں کوئی ہلاکت رپورٹ نہیں ہوئی

corona

corona

ملک بھر میں 24 گھنٹوں کے دوران کورونا وائرس سے کسی بھی شخص کی ہلاکت رپورٹ نہیں ہوئی۔قومی ادارہ صحت (این آئی ایچ)کے مطابق گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران ملک میں کورونا کی تشخیص کے لیے 23 ہزار 265 ٹیسٹ کیے گئے جن میں سے 154 افراد میں کورونا وائرس کی تصدیق ہوئی۔گزشتہ روز کورونا وائرس سے کوئی شخص جاں بحق نہیں ہوا

 

 

جب کہ مثبت کیسز کی شرح 0.66 فیصد ریکارڈ کی گئی۔ اس کے علاوہ 320 مریضوں کی حالت تشویشناک ہے۔

براہ کرم ہمیں فالو اور لائک کریں:

پڑھنے کے پچھلے

عمر سرفراز چیمہ نے گورنر پنجاب کا حلف اٹھا لیا

پڑھنے کے اگلے

شہبازشریف عدالت میں پیش ہونے کے بجائے مٹرگشت کررہے ہیں،فوادچودھری

ایک جواب دیں چھوڑ دو

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔