PK Press

عمر سرفراز چیمہ نے گورنر پنجاب کا حلف اٹھا لیا

umar sarfraz cheema

عمر سرفراز چیمہ نے بحیثیت گورنرپنجاب حلف اٹھا لیا ہے۔ عمر سرفراز چیمہ سے چیف جسٹس لاہور ہائی کورٹ محمد امیر بھٹی نے حلف لیا۔حلف برداری کی تقریب گورنر ہاؤس لاہور میں ہوئی جس میں عثمان بزدار، چیف سیکرٹری اور آئی جی پنجاب سمیت دیگر نمایاں شخصیات نے بھی شرکت کی۔

خیال رہےکہ عمر سرفراز چیمہ کو چوہدری محمد سرور کی جگہ گورنرپنجاب مقرر کیا گیا تھا۔

براہ کرم ہمیں فالو اور لائک کریں:

پڑھنے کے پچھلے

صدرِ مملکت نے اسمبلی تحلیل کرنے کی منظوری دیدی

پڑھنے کے اگلے

کورونا وائرس،ملک بھر میں کوئی ہلاکت رپورٹ نہیں ہوئی

ایک جواب دیں چھوڑ دو

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔