PK Press

مونس الٰہی نے علیم خان گروپ کے مزید 3ارکان توڑ لئے

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک )وفاقی وزیر مونس الٰہی نے علیم خان گروپ کے مزید 3ارکان توڑ لئے۔علیم خان گروپ کے رکن اسمبلی اشرف رند، عون ڈوگر اور علمدار قریشی کی مونس الٰہی سے ملاقات میں معاملات طے پا گئے۔

 

مونس الٰہی کا کہنا ہے کہ علیم خان گروپ کے تینوں ارکان پرویز الٰہی کو ووٹ دیں گے۔

براہ کرم ہمیں فالو اور لائک کریں:

پڑھنے کے پچھلے

اپوزیشن نے اسپیکر قومی اسمبلی اسد قیصر کیخلاف بھی تحریک عدم اعتماد جمع کرا دی

پڑھنے کے اگلے

وزیراعظم نے اسمبلیاں تحلیل کرنے کا اعلان کردیا

ایک جواب دیں چھوڑ دو

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔