PK Press

حکومت نے گورنر پنجاب چوہدری سرور کو عہدے سے برطرف کردیا

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک )وفاقی حکومت نے گورنر پنجاب چوہدری سرور کو عہدے سے برطرف کردیا۔وفاقی وزیر اطلاعات فواد چوہدری نے ایک بیان میں کہا کہ نئے گورنر پنجاب کا اعلان بعد میں کیا جائے گا۔

 

فواد چوہدری نے کہا کہ آئین کے مطابق ڈپٹی اسپیکر قائم مقام گورنر ہوں گے اور نئے گورنر پنجاب کا اعلان بعد میں کیا جائیگا۔گورنر پنجاب کی برطرفی کے بعد اختیارات ڈپٹی اسپیکر پنجاب اسمبلی کو منتقل ہوگئے جس کے بعد ڈپٹی اسپیکر دوست محمد مزاری قائم مقام گورنر پنجاب بن گئے ہیں۔

براہ کرم ہمیں فالو اور لائک کریں:

پڑھنے کے پچھلے

فواد چودھری نے وزارت قانون و انصاف کا اضافی چارج سنبھال لیا

پڑھنے کے اگلے

پارلیمنٹ اجلاس سے قبل بلاول بھٹوکا سرپرائز

ایک جواب دیں چھوڑ دو

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔