PK Press

اپوزیشن نے اسپیکر قومی اسمبلی اسد قیصر کیخلاف بھی تحریک عدم اعتماد جمع کرا دی

متحدہ اپوزیشن نے اسپیکر قومی اسمبلی اسد قیصر کے خلاف بھی تحریک عدم اعتماد جمع کرا دی۔اسپیکر اسد قیصر کے خلاف عدم اعتماد کی تحریک پر 100 سے زائد ارکان قومی اسمبلی کے دستخط موجود ہیں۔

 

اسپیکر قومی اسمبلی کے خلاف تحریک عدم اعتماد ایاز صادق، خورشید شاہ، نوید قمر اور شاہدہ اختر علی نے جمع کرائی۔سپیکر قومی اسمبلی اجلاس کی صدارت نہیں کر سکتے۔

براہ کرم ہمیں فالو اور لائک کریں:

پڑھنے کے پچھلے

پارلیمنٹ اجلاس سے قبل بلاول بھٹوکا سرپرائز

پڑھنے کے اگلے

مونس الٰہی نے علیم خان گروپ کے مزید 3ارکان توڑ لئے

ایک جواب دیں چھوڑ دو

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔