PK Press

تقریباً9دہائیوں بعدآیا صوفیہ میں نماز تراویح کی ادائیگی

Turkey’s Hagia Sophia to Hold Tarawih Prayers After Almost 9 Decades

ترکی کی مشہور تاریخی مسجد آیا صوفیہ میں 88 برس بعد نمازِ تراویح کی ادائیگی کی گئی ۔استنبول میں واقع اس مسجد میں رمضان المبارک کے لیے متعدد تقاریب بھی منعقد کی جائیں گی۔تاریخی مسجد آیاصوفیہ کو24جولائی 2020 کو 86 سال بعدعبادت کے لیے کھولا گیا تھا۔ مسجد کو 1934 میں ایک میوزیم میں تبدیل کیا گیا تھا اور 2020 میں اسے دوبارہ مسجد کی حیثیت دی گئی تھی۔مسجد کو کورونا وبا کے پھیلاو کے خطرے کے باعث استعمال نہیں کیا گیا۔تاہم ویکسینیشن اور کوویڈ کے کیسز میں کمی کو دیکھتے ہوئے ترک حکام نے رمضان المبارک کے لیے مسجد کو دوبارہ کھولنے کا فیصلہ کیا ہے ۔

https://pkpress.net/

براہ کرم ہمیں فالو اور لائک کریں:

پڑھنے کے پچھلے

نالہ لئی منحوس ہے جب بھی کام کرنے لگتا ہوں حکومت تبدیل ہو جاتی ہے

پڑھنے کے اگلے

فواد چودھری نے وزارت قانون و انصاف کا اضافی چارج سنبھال لیا

ایک جواب دیں چھوڑ دو

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔