PK Press

فواد چودھری نے وزارت قانون و انصاف کا اضافی چارج سنبھال لیا

  وفاقی وزیر اطلاعات فواد چودھری نے وزارت قانون و انصاف کا اضافی چارج سنبھال لیا۔

 

تفصیلات کے مطابق کابینہ ڈویژن نے فواد چودھری کی تقرری کا نوٹیفکیشن جاری کر دیا۔ وزیر اعظم عمران خان کی جانب سے فواد چودھری کو وزیر قانون کا اضافی قلمدان سونپا گیا۔

 

اس سے قبل یہ وزارت ایم کیو ایم پاکستان کے رہنما فروغ نسیم کے پاس تھی جنہوں نے تحریک عدم اعتماد میں حزب اختلاف کا ساتھ دینے کے پارٹی فیصلے کے بعد اپنے عہدے سے استعفیٰ دے دیا تھا۔فروغ نسیم کے استعفیٰ دینے کے بعد فواد چودھری کو اضافی قلمدان دیا گیا۔

https://pkpress.net/category/%d9%82%d9%88%d9%85%db%8c/

https://urdu.dunyanews.tv/index.php

براہ کرم ہمیں فالو اور لائک کریں:

پڑھنے کے پچھلے

تقریباً9دہائیوں بعدآیا صوفیہ میں نماز تراویح کی ادائیگی

پڑھنے کے اگلے

حکومت نے گورنر پنجاب چوہدری سرور کو عہدے سے برطرف کردیا

ایک جواب دیں چھوڑ دو

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔