
اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک )قائد حزب اختلاف شہبازشریف نے وزارت داخلہ کو قومی اسمبلی کے 3 اپریل کے اجلاس کے موقع پر سیکیورٹی کے لیے خط لکھ دیا ۔سیکرٹری داخلہ کو لکھے گئے خط کی کاپی چیف کمشنر اسلام آباد ، ڈپٹی کمشنر اور آئی جی اسلام آباد کو بھی بھجوائی گئی ہے ۔
خط کے متن میں کہا گیا کہ تمام ارکان قومی اسمبلی کو تحفظ فراہم کرنا آپ کی آئینی اور قانونی ذمہ داری ہے ۔
قومی اسمبلی کا اجلاس 3اپریل تک ملتوی