PK Press

رضوان صادق کے صاحبزادے کی شادی سیاسی اجتماع میں تبدیل

اسلام آباد: پاکستان مسلم لیگ (ق) اسلا م آباد کے صدر رضوان صادق خان کے صاحبزادے سلیمان صادق خان کی شادی سیاسی اجتماع میں تبدیل ہوگئی ۔گزشتہ روز رضوان صادق خان کے صاحبزادے کی دعوت ولیمہ کی تقریب اسلام آباد کے ایک مقامی ہوٹل میں ہوئی جس میں معززین علاقہ کے علاوہ مختلف سیاسی وسماجی شخصیات نے شرکت کی جن نمایاں شخصیات نے دعوت ولیمہ میں شرکت کی ان میں وفاقی وزیر غلام سرور خان ، پیپلزپارٹی کے رہنما قمر زمان کائرہ،میجر(ر) طاہر صادق خان ،منصور حیات خان ، شیخ راشد شفیق،ایم پی ایز سردار افتخار خان مٹھو،ملک جمشید الطاف،ملک تیمور،ملک عمار صدیق خان ،چوہدری یاسین سی ڈی اے ،ظفربختاوری ،راشد حفیظ ملک ،طارق فضل چوہدری ،سردار نسیم ، پیر آف گولڑہ شریف ، انجم عقیل خان ،مصطفیٰ نواز کھوکھر، زبیر خان ،فیاض تبسم،مصطفیٰ ملک ،شہبازگوشی، ڈاکٹر محمد امجد، ڈاکٹر حسن سروش،شہزاد لطیف، اسد چوہدری ،چوہدری جہانگیرسمیت دیگر معززین علاقہ شادی میں شریک ہوئے۔

براہ کرم ہمیں فالو اور لائک کریں:

پڑھنے کے پچھلے

وزیراعظم کے ہار نہ ماننے کا مطلب یہ نہیں وہ ہارا نہیں، بلاول بھٹو

پڑھنے کے اگلے

پاکستان کی امریکہ سے بہترین تعلقات کی طویل تاریخ ہے،آرمی چیف

ایک جواب دیں چھوڑ دو

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔