PK Press

وزیراعظم عمران خان پرقاتلانہ حملے کا منصوبہ ،سکیورٹی بڑھا دی گئی

وفاقی وزیراطلاعات ونشریات فواد چوہدری نے کہا ہے کہ وزیراعظم عمران خان پرقاتلانہ حملے کا منصوبہ سامنے آیا ہے۔فواد چوہدری نے سماجی رابطوں کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر کہا کہ سکیورٹی ایجنسیوں نے رپورٹ کیا ہے کہ وزیر اعظم عمران خان پر قاتلانہ حملے کا منصوبہ سامنے آیا ہے،

وزیراعظم کو دھمکی آمیز خط بھجوانے میں نواز شریف ملوث ہیں،اسد عمر

https://pkpress.net/2022/03/29/80201/

 

ان رپورٹس کے بعد حکومتی فیصلے کے مطابق وزیر اعظم کی سکیورٹی میں اضافہ کر دیا گیا ہے۔

براہ کرم ہمیں فالو اور لائک کریں:

پڑھنے کے پچھلے

برازیل: مسافر بس کھائی میں جاگری، 11 افراد ہلاک

پڑھنے کے اگلے

فحش فلموں کی اداکارہ کوبے رحمی سے قتل کردیا گیا

ایک جواب دیں چھوڑ دو

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔