PK Press

ڈالر ملکی تاریخ کی بلند ترین سطح پرپہنچ گیا

کراچی(مانیٹرنگ ڈیسک )انٹر بینک میں ڈالر ملکی تاریخ کی بلند ترین سطح پر برقرار ہے۔جمعرات کو مارچ کے آخری روز انٹر بینک میں ڈالر 84 پیسے مہنگا ہوکر 183 روپے48 پیسے پر بند ہوا جب کہ اوپن مارکیٹ میں ڈالر 1 روپے بڑھ کر 185 روپے کا رہا۔

پاکستان میں ڈالر مہنگا ہونے کا نیا ریکارڈقائم

https://pkpress.net/2022/03/17/dollar/

 

یکم اپریل کو نئے ماہ کے آغاز پر کاروبار شروع ہوا تو ڈالر کے سامنے روپے کی بے قدری کا سلسلہ جاری ہے۔کاروبار کے دوران ڈالر کی قیمت میں 52 پیسے کا اضافہ ہوا جس سے ڈالر 184 روپے کا ہوگیا جب کہ تھوڑی ہی دیر بعد ڈالر کی قیمت مزید 10 پیسے بڑھی جس سے ڈالر 184.00 روپے کا ہوگیا۔

https://www.bolnews.com/urdu/business/

براہ کرم ہمیں فالو اور لائک کریں:

پڑھنے کے پچھلے

خیبر پختونخوا بلدیاتی انتخاب، پی ٹی آئی نے میدان مار لیا

پڑھنے کے اگلے

برازیل: مسافر بس کھائی میں جاگری، 11 افراد ہلاک

ایک جواب دیں چھوڑ دو

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔