
باہتر (مانیٹرنگ ڈیسک ) اسلام کے آفاقی پیغام سے متاثر ہوکر اللہ کی وحدانیت اور نبی آخری الزماں ﷺ کی رسالت کا اقرار کرتے ہوئے باہتر کی معروف ہندو برادری کے سابق اقلیتی کونسلر نتھو رام ،انکی اہلیہ،بیٹی اوربیٹے فقیر چند نے قاری محمد یوسف کے ہاتھ میں کلمہ شہادت پڑھ کر اسلام قبول کر لیا ۔
نتھو رام کا نیا اسلامی نام شیخ محمد یوسف اور فقیر چند کا نیا اسلامی نام شیخ محمد قاسم رکھا گیا ہے۔