PK Press

بدی کیخلاف عوام 27مارچ کو میرے ساتھ نکلے، وزیراعظم

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک )وزیراعظم عمران خان نے قوم کے نام اپنے پیغام میں کہاکہ چوری کے پیسے سے لوگوں کے ضمیر خریدے جارہے ہیں۔ ڈاکووں کا ٹولہ 30 سال سے ملک کو لوٹ رہا ہے۔ عوام کے پیسے سے اس ٹولے نے بولیاں لگائی ہیں۔ قوم کو دکھادیں کہ ہم برائی کے ساتھ نہیں ہیں۔ ساری قوم 27 مارچ کو ہمارے ساتھ نکلے۔ وزیراعظم نے کہا عوام سے کہنا چاہتا ہوں کہ اچھائی کے ساتھ کھڑے ہوں۔ آگے سے کسی کی جرات نہ ہو کہ اس طرح ہارس ٹریڈنگ کرے۔

https://pkpress.net/

https://www.urdunews.com/

براہ کرم ہمیں فالو اور لائک کریں:

پڑھنے کے پچھلے

کیااحد رضا میر نے سجل علی کو طلاق دے دی؟

پڑھنے کے اگلے

حکومت خصوصی بچوں کی بہبودکیلئے اقدامات کرے،فرخ خان

ایک جواب دیں چھوڑ دو

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔