PK Press

وقار یونس بھی پی سی بی ہال آف فیم کا حصہ بن گئے

سابق کپتان اورفاسٹ باولر وقار یونس پی سی بی ہال آف فیم کا حصہ بن گئے ہیں۔1971 میں پیدا ہونے والے وقار یونس نے 87 ٹیسٹ اور 262 ایک روزہ بین الاقوامی میچز میں پاکستانی ٹیم میں اہم کردار ادا کیا۔ رائٹ آرم فاسٹ بالر ٹیسٹ میں 373 اور ون ڈیز میں 416 وکٹیں حاصل کیں۔

 

وقار یونس نے 1989 میں کراچی میں بھارت کے خلاف اپنا کیرئیر شروع کیا، اسی میچ میں ہندوستانی بلے باز سچن ٹنڈولکر نے بھی ڈیبیو کیا۔

 

سابق لیجنڈ کرکٹر جاوید میانداد کو باضابطہ طور پر پی سی بی ہال آف فیم کا حصہ بنایا گیا تھا۔

رونالڈو انسٹاگرام پر ایک پوسٹ کے کتنے پیسے وصول کرتے ہیں؟

https://pkpress.net/2022/01/14/cristiano-ronaldo/

براہ کرم ہمیں فالو اور لائک کریں:

پڑھنے کے پچھلے

چینی وزیر خارجہ نے پاکستانی عوام کے دل جیت لئے

پڑھنے کے اگلے

عدم اعتماد ناکام ہوگی، وزیراعظم کے پاس بہت کارڈز ہیں،شیخ رشید

ایک جواب دیں چھوڑ دو

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔