PK Press

چینی وزیر خارجہ نے پاکستانی عوام کے دل جیت لئے

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)چین کے وزیرِ خارجہ وانگ ای نے کہا ہے کہ پاکستان ان کا دوسری گھر ہے۔اسلامی تعاون تنظیم (او آئی سی) کے سلسلے میں کونسل کا 48واں اجلاس اسلام آباد میں ہورہا ہے۔

 

 

او آئی سی کے اجلاس میں چین کے وزیرِ خارجہ وانگ یی کی جانب سے پہلی بار شرکت کی گئی۔اس دوران میڈیا کے سامنے وانگ ای کی جانب سے تاریخی جملہ بول کر پاکستان سے گہری دوستی اور محبت کی مثال قائم کی گئی ہے۔

 

پاکستانی وزیرِ خارجہ شاہ محمود قریشی اور وانگ ای کی ایک مختصر سی ویڈیو نے دونوں ملکوں کے عوام کے دل جیت لیے ہیں اور اس دوستی سے جلنے والے ملکوں کو آگ لگا دی ہے۔صحافیوں کے سامنے چینی وزیر خارجہ نے کہا کہ پاکستان ان کا دوسرا گھر ہے اور وہ پہلی بار او آئی سی کے اجلاس میں شرکت کر رہے ہیں۔

اسلاموفوبیا ایک حقیقت،ہمیں اپنا بیانیہ آگے بڑھانا ہوگا،وزیراعظم

https://pkpress.net/2022/03/22/oic-in-islamabad/

https://jang.com.pk/category/latest-news

براہ کرم ہمیں فالو اور لائک کریں:

پڑھنے کے پچھلے

سیاسی مفادات سے بالاتر ہو کر قومی یکجہتی کا مظاہرہ کرنا ہو گا، چودھری شجاعت

پڑھنے کے اگلے

وقار یونس بھی پی سی بی ہال آف فیم کا حصہ بن گئے

ایک جواب دیں چھوڑ دو

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔