PK Press

اے ڈی بی نے پاکستان کیلئے 30 کروڑ ڈالر قرضے کی منظوری دیدی

asian development bank

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک )ایشیائی ترقیاتی بینک (اے ڈی بی )نے پاکستان کیلئے 30 کروڑ ڈالر قرضے کی منظوری دیدی۔

 

تفصیلات کے مطابق ایشیائی ترقیاتی بینک نے اعلامیہ جاری کرتے ہوئے بتایا کہ قرضہ پاکستان کی کیپیٹل مارکیٹ ڈویلپمنٹ کیلئے منظور کیا گیا ہے۔ایشیائی ترقیاتی بینک کی جانب سے منظور کردہ پروگرام کے تحت ادارہ جاتی و ریگولیٹری اصلاحات متعارف کروائی جائیں گی۔

آئی ایم ایف پروگرام کے بعد روپیہ مزید مستحکم ہوگا، شوکت ترین

https://pkpress.net/2022/02/05/imf/

پروگرام کا مقصد کیپٹل مارکیٹ میں ادارہ جاتی انویسٹرز ڈیمانڈ کو تیز کرنا ہے اور ڈیریویٹو و کوڈیٹی فیوچر کی طرح متبادل فنانشل انسٹرومنٹس کو بڑھانا ہے۔

براہ کرم ہمیں فالو اور لائک کریں:

پڑھنے کے پچھلے

ٹیلی گرام کی مقبولیت میں اضافہ،واٹس ایپ کو بھی پیچھے چھوڑدیا

پڑھنے کے اگلے

چین کا کچھ مما لک میں مقامی باشندوں کے انسانی حقوق کی خلاف ورزیوں پر تشویش کا اظہار

ایک جواب دیں چھوڑ دو

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔