PK Press

کچھ لوگ دوسروں کےووٹ پراپنی حکومت کا خواب دیکھ رہےہیں،حماد اظہر

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک ) وفاقی وزیرتوانائی حماداظہر نے کہا ہے کہ عمران خان کے نام پر ملے ووٹ کی بنیاد پر کچھ لوگ اپنی حکومت بنانے کا خواب دیکھ رہیں ہیں، پاکستان کو واپس زرداری،شریف اور فضل الرحمان کے تاریک دور میں دھکیلنا چاہتے ہیں۔

سماجی رابطوں کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر حماد اظہر نے کہا کہ آئندہ چند روزملک کےمستقبل کےحوالے سے اہم ہیں۔پاکستان بمقابلہ چند کرپٹ خاندان۔

براہ کرم ہمیں فالو اور لائک کریں:

پڑھنے کے پچھلے

جیو پولیٹیکل گیمز کے خواہشمند وں کے علاوہ بہت سے ممالک امن پسند ہیں، چین

پڑھنے کے اگلے

او آئی سی اجلاس اسلام آباد میں شروع

ایک جواب دیں چھوڑ دو

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔