PK Press

قومی اسمبلی کا اجلاس25 مارچ کوطلب کرلیاگیا

اسلام آباد(نیوز ڈیسک )اسپیکر قومی اسمبلی اسد قیصر نے قومی اسمبلی کا اجلاس 25 مارچ، 2022 بروز جمعہ المبارک 11 بجے صبح ہارلیمنٹ ہاوس میں طلب کر لیا ۔

اسپیکر اسد قیصر نے اسمبلی کا اجلاس آئین کی شق 54(3) اور شق 254کے تحت تفویص اختیارات کو برویکار لاتے ھوے طلب کیا ہے۔اجلاس اپوزیشن کی جانب سے جمع کرائی گئی رہکوزیشن پر طلب کیا گیا ہے۔ اجلاس موجودہ قومی اسمبلی کا 41 واں اجلاس ھو گا۔

براہ کرم ہمیں فالو اور لائک کریں:

پڑھنے کے پچھلے

سیالکوٹ گیریژن میں اسلحہ کے گودام میں آگ لگ گئی

پڑھنے کے اگلے

کیا آپ کا فیس بک اکاونٹ لاک ہوگیا؟ تو وجہ جان لیں

ایک جواب دیں چھوڑ دو

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔