PK Press

سیالکوٹ گیریژن میں اسلحہ کے گودام میں آگ لگ گئی

سیالکوٹ گیریژن میں اسلحہ کے گودام میں آگ لگ گئی

سیالکوٹ(مانیٹرنگ ڈیسک )گولہ بارود کے شیڈ میں آگ شارٹ سرکٹ کے باعث لگی، تاہم کوئی جانی نقصان نہیں ہوا۔

 

پاک فوج کے شعبہ تعلقات (آئی ایس پی آر) کے مطابق سیالکوٹ چھانی کے قریب گولہ بارود کے شیڈ میں آگ بھڑک اٹھی، تاہم موثراور بروقت ردعمل سے آگ اور نقصانات پر فوری قابو پا لیا گیا۔آئی ایس پی آر نے بتایا کہ گولہ بارود کے شیڈ میں آگ شارٹ سرکٹ کے باعث لگی،

https://pkpress.net/

تاہم اس آگ سے املاک کو کوئی نقصان یا جانی نقصان نہیں ہوا۔

براہ کرم ہمیں فالو اور لائک کریں:

پڑھنے کے پچھلے

شہباز گل کو رمیش کمار سے بدزبانی مہنگی پڑگئی، 10کروڑ کا ہتک عزت کا دعویٰ دائر

پڑھنے کے اگلے

قومی اسمبلی کا اجلاس25 مارچ کوطلب کرلیاگیا

ایک جواب دیں چھوڑ دو

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔