PK Press

کیا آپ کا فیس بک اکاونٹ لاک ہوگیا؟ تو وجہ جان لیں

اگر آپ پریشان ہیں کہ آج فیس بک اکاونٹ اوپن کیوں نہیں ہورہا تو درحقیقت یہ آپ کی اپنی

غلطی ہوسکتی ہے۔
میڈیا رپورٹس کے مطابق فیس بک کی جانب سے کچھ صارفین کے اکاونٹس لاک کیے گئے ہیں جن کے لیے 2 فیکٹر آتھنٹیکشن کے ساتھ 17 مارچ تک فیس بک پروٹیکٹ کو ایکٹیویٹ کرنے کی ہدایت کی گئی تھی۔

 فیس بک استعمال کرنے والوں کیلئے  خوشخبری

اس حوالے سے فیس بک کی جانب سے جاری نوٹیفکیشن میں بتایا گیا کہ فیس بک پروٹیکٹ کو ٹرن آن کرکے اکاونٹ ان لاک کریں۔
نوٹیفکیشن کے مطابق ان اکاونٹس کو ہم نے محفوظ بنانے کے لیے لاک کیا تاکہ آپ اضافی

 

سیکیورٹی اقدامات اپناسکیں۔
مگر ایسے کچھ صارفین کو بھی اس کا سامنا ہوا جن کی جانب سے اضافی سیکیورٹی کو ان ایبل کیا جاچکا تھا۔کچھ افراد کو فونز پر کوڈ ملنے کے حوالے سے تیکنیکل مسائل کا سامنا ہوا۔

براہ کرم ہمیں فالو اور لائک کریں:

پڑھنے کے پچھلے

قومی اسمبلی کا اجلاس25 مارچ کوطلب کرلیاگیا

پڑھنے کے اگلے

راجہ صاحب کا گڑ

ایک جواب دیں چھوڑ دو

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔