PK Press

فواد چوہدری کا اتحادی جماعت کوکم ووٹ پڑنے کا طعنہ ،مونس الٰہی کا کرارا جواب

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک )وزیر اطلاعات فواد چودھری نے کہا ہے کہ اتحادی ہماری سیٹ ایڈجسٹمنٹ سے جیتے۔اب وزیر اطلاعات نے بھی نجی ٹی وی کے انٹرویو میں اتحادی جماعتوں کو پیغام دیا کہ وہ کسی صورت مطالبات نہیں مانیں گے۔ ساتھ ساتھ ق لیگ کا نام لئے بغیر کہا کہ اتحادیوں سے سیٹ ایڈجسٹمنٹ نہ کرتے تو یہ ایک بھی سیٹ نہ جیتتے۔

 

اس پر مونس الہی نے ٹوئٹر پر لکھا کہ وزیر اطلاعات الیکشن کمیشن کے نتائج دیکھیں، سیٹ ایڈجسٹمنٹ کے باوجود آپ کے ایم پی اے کو کم ووٹ پڑے، اب بتائیں کس نے کس کی مدد کی؟

براہ کرم ہمیں فالو اور لائک کریں:

پڑھنے کے پچھلے

عوام کیلئے اچھی خبر، بجلی سستی کرنے کی منظوری

پڑھنے کے اگلے

کروڑوں برس پرانی سب سے بڑی شکاری وہیل کی باقیات دریافت

ایک جواب دیں چھوڑ دو

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔