PK Press

محمد یوسف کی بیٹی کی شادی، سابق کپتان کا جذباتی پیغام

  پاکستان کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان محمد یوسف نے اپنی بیٹی کی شادی کے موقع پر جذباتی پیغام جاری کردیا۔سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر محمد یوسف نے اپنی بیٹی کے سر پر ہاتھ رکھے تصویر شیئر کی،

 

انہوں نے اپنے جذباتی پیغام میں لکھا کہ میری گڑیا تری رخصت کا دن بھی آ گیا، آخرسمٹ آیا ہے آنکھوں میں تیرا بیتا ہوا بچپن، ابھی کل کی ہی باتیں ہیں تو اک ننھی سی گڑیا تھی، میرے آنگن میں ٹھہریں گی تری یادیں، تری باتیں، لومبارک ہو تمہیں وقت سفر اب الوداع، جاؤ بابل کے نگر سے اپنے گھر الوداع، اے مری دختر مری نور نظر اب الوداع۔

شاہدآفریدی کے 26سالہ سنہری کیریئرکا اختتام

براہ کرم ہمیں فالو اور لائک کریں:

پڑھنے کے پچھلے

عدم اعتماد کے دوران انتظامیہ فریق بنی تو سزا کے لیے تیار رہے،اپوزیشن رہنما

پڑھنے کے اگلے

کوئی مر گیا یا مروا دیا گیا توسب پچھتائیں گے،چوہدری شجاعت

ایک جواب دیں چھوڑ دو

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔