
اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) مسلم لیگ ق کے رہنما اور وفاقی وزیر مونس الٰہی لندن پہنچ گئے جہاں اہم ملاقاتیں متوقع ہیں ۔
نجی ٹی وی کے مطابق مونس الٰہی پی آئی اے کی پرواز کے ذریعے لندن پہنچے جہاں وہ اہم سیاسی ملاقاتیں کریں گے ۔ مونس الٰہی کی مسلم لیگ (ن) کے قائد نوازشریف اور ترین گروپ کے سربراہ جہانگیر ترین سے ملاقات متوقع ہے ۔
حکومتی ارکان کو چھپائے جانے کا انکشاف