PK Press

چوہدری برادران کی شہباز شریف سے اہم ملاقات متوقع

لاہور(نیوز ڈیسک ) مسلم لیگ (ق) کے رہنما چوہدری شجاعت اور چوہدری پرویزالٰہی پیر کولاہور سے اسلام آباد پہنچیں گے ،اسلام آباد میں ان کی مسلم لیگ (ن) کے صدر شہباز شریف سے اہم ملاقات متوقع ہے ۔

نجی ٹی وی کے مطابق لندن میں موجود مونس الٰہی کا بھی پیر کے روز بھی اسلام آباد پہنچنے کا امکان ہے ۔

وفاقی وزیر مونس الٰہی لندن پہنچ گئے

https://jang.com.pk/category/latest-news

 گجرات کے چوہدریوں کی لاہور واپسی لیکن فیصلہ کیا ہو گا؟

https://www.bbc.com/urdu/pakistan-60769409

براہ کرم ہمیں فالو اور لائک کریں:

پڑھنے کے پچھلے

پاکستان میں ڈالر مہنگا ہونے کا نیا ریکارڈقائم

پڑھنے کے اگلے

حکومت بجٹ میں سگریٹ پر ٹیکس میں اضافہ کرے، کولیشن فار ٹوبیکو کنٹرول پاکستان

ایک جواب دیں چھوڑ دو

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔