PK Press

پرویز الٰہی بطور وزیراعلی قبول نہیں،علیم خان

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک )تحریک انصاف کے ناراض رہنما علیم خان نے وفاقی وزرا اور اعلی قیادت کو واضح پیغام دیا ہے کہ حکومت کی جانب سے پرویز الٰہی بطور وزیراعلی قبول نہیں۔تحریک عدم اعتماد کے معاملے پر پی ٹی آئی کے ناراض رہنما علیم خان کی سیاسی ملاقتیں جاری ہے ،نجی ٹی وی کے مطابق علیم خان گروپ بھی سیاسی صورتحال میں انتظار کرو کی پالیسی پرگامزن ہے۔

 مائنس پی ٹی آئی کےساتھ قومی حکومت بنانے کی تجویز

پرویز الٰہی کے وزیراعلی پنجاب بننے کی صورت میں علیم خان بڑی رکاوٹ ہوں گے۔ذرائع کے مطابق علیم خان نے اپنا پیغام وفاقی وزرااور اعلی قیادت کو پہنچا دیا ہے ، جس میں کہا ہے کہ حکومت کی جانب سے پرویز الہی بطوروزیراعلی قبول نہیں، پرویز الٰہی وزیراعلی بنے تو علیم خان سمیت ان کے راستے میں کافی رکاوٹیں ہوں گی۔

براہ کرم ہمیں فالو اور لائک کریں:

پڑھنے کے پچھلے

ڈی چوک میں سیاسی جماعتوں کے جلسے روکنے کے لیے درخواست دائر

پڑھنے کے اگلے

چین کا امریکہ اور مغربی ممالک کے ہاتھوں افغان بچوں کی ہلاکت پر تشویش کا اظہار

ایک جواب دیں چھوڑ دو

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔