PK Press

پی آئی اے کا عمرہ زائرین کے لیے کرایوں میں کمی کا اعلان

 قومی ائیر لائن پی آئی اے نے عمرہ زائرین کے لیے کرایوں میں کمی کا اعلان کردیا ۔تفصیلات کے مطابق پی آئی اے کے مطابق قومی ائیر لائن نے مدینہ اور جدہ کا دوطرفہ کرایہ 95 ہزار 628 روپے کردیا ہے جب کہ اس سے قبل مدینہ اور جدہ کا دو طرفہ کرایہ ایک لاکھ سے زائد تھا۔

 

پی آئی اے کے مطابق پی کے 9759 لاہور سے جدہ اور پی کے 9741 اسلام آباد سے جدہ جانے والی پروازوں کے کرایوں میں کمی کی گئی ہے۔اس کے علاوہ پی کے 9731 کراچی سے جدہ اور پی کے 9735 پشاور تا جدہ کی پروازوں کے کرایوں میں 5 ہزار روپے کی کمی کی گئی ہے۔

براہ کرم ہمیں فالو اور لائک کریں:

پڑھنے کے پچھلے

اسلام میں حجاب پہننا لازمی نہیں ،بھارتی ہائیکورٹ نے مسلم طالبات کی اپیلیں خارج کردیں

پڑھنے کے اگلے

جتنی بہتری ہم پاکستان میں لائے ہیں تاریخ میں کبھی نہیں آئی،وزیراعظم

ایک جواب دیں چھوڑ دو

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔