PK Press

عالمی منڈی میں تیل کی قیمت میں ریکارڈ کمی

عالمی منڈی میں تیل کی قیمت میں ریکارڈ کمی

عالمی منڈی میں خام تیل کی قیمت میں ریکارڈ کمی ہوئی ہے۔ عالمی منڈی میں خام تیل کی قیمت کم ہوکر 100 ڈالر فی بیرل سے بھی نیچے آگئی ہے۔

 

اس کے علاوہ ڈبلیو ٹی آئی خام تیل کی قیمت 5 فیصد سے زائد گراوٹ کے بعد 97.13 ڈالرپر آ گئی ہے جبکہ برینٹ خام تیل کی قیمت کم ہو کر 100.54 ڈالر فی بیرل ہو گئی ہے۔

 

https://pkpress.net/2022/03/09/russia-ukrine-cirsis/

بین الاقوامی میڈیا کے مطابق عالمی منڈی میں خام تیل کی قیمتوں میں 4 فیصد تک کمی ہوگئی ،

دوسری جانب چین کی معیشت میں ممکنہ سست روی کے خدشات تیل کی قیمتوں میں کمی کی وجہ بتا ئے جا رہے ہیں ۔اس سے قبل روس یوکرین جنگ سے تیل کی قیمتوں میں 14 سال کے بعد بڑا اضافہ ہو گیا تھا۔

https://urdu.geo.tv/latest-news

براہ کرم ہمیں فالو اور لائک کریں:

پڑھنے کے پچھلے

پاکستانی نوجوان بہت متحرک اور باصلاحیت ہیں،آرمی چیف

پڑھنے کے اگلے

جو جیتا یوکرین اس کا، ایلون مسک نے پیوٹن کو چیلنج کردیا

ایک جواب دیں چھوڑ دو

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔