PK Press

نوازشریف کے قریبی ساتھی چودھری تنویر حسین بیرو ن ملک فرار ہوتےگرفتار

چودھری تنویر حسین بیرو ن ملک فرار ہوتےگرفتار

کراچی (نیوز ڈیسک )سابق وزیراعظم کے قریبی ساتھی اور مسلم لیگ ن کے سینیٹر چودھری تنویر کو کراچی سے بیرون ملک جاتے ہوئے ایف آئی اے امیگریشن کے عملہ نے گرفتار کرلیا۔
ذرائع کے مطابق سینیٹر چودھری تنویرکراچی سے دبئی جانے کےلیے راولپنڈی سے خفیہ طور کراچی پہنچے جب وہ امیگریشن ڈسک پر پہنچے اور اپنا پاسپورٹ پیش کیا جہاں تعینات ایف آئی اے امیگریشن کے انسپکٹر اعظم نے کلئیر کرنے کی بجائے انہیں بتایا کہ انکا نام ای سی ایل میں موجود ہے آپ اینٹی کرپشن راولپنڈی کو مطلوب ہے لہٰذا اب خود کو گرفتار سمجھے ۔

https://urdu.arynews.tv/

راولپنڈی سے اینٹی کرپشن کی خصوصی ٹیم رات کو کسی وقت بھی سینیٹر کو اپنی تحویل میں لینے کے لیے کراچی روانہ ہوگی ہے ۔
زرائع کے مطابق سینٹر تنویر کے خلاف سرکاری زمین پر قبضہ کرکے جعلی نقشوں کی مدد سے ولایت کمپلکس تعمیر کیا جبکہ یہ اراضی ریلوے کی مالکیت تھی

 

https://pkpress.net/2022/03/11/aleem-khan/

یاد رہے کہ اینٹی کرپشن روالپنڈی نے بدھ کے روز چودھری تنویر کے گھر چھاپہ مارا تھا مگر انہیں گرفتار کرنے میں ناکام رہے رات گئے تک انکے گھر کے اردگرد رہے چودھری تنویر اپنے بیٹے دانیال کی شادی کے لیے لندن سے چند روز قبل وطن واپس پہنچے تھے ۔

براہ کرم ہمیں فالو اور لائک کریں:

پڑھنے کے پچھلے

معروف گلوکار عاطف اسلم 39 برس کے ہوگئے

پڑھنے کے اگلے

مزدوروں کی خوشحا لی اور بہتری کیلئے اقدامات کر رہے ہیں،مہندرہ جی نیڈو

ایک جواب دیں چھوڑ دو

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔