
کراچی (ویب ڈیسک )گزشتہ روز اسلام آباد میں جیالوں سے خطاب کے دوران چیئرمین پیپلزپارٹی بلاول بھٹو زرداری کی زبان کیا پھسلی سوشل میڈیا پر میمز کی بھرمار شروع ہوگئی ۔
بلاول بھٹو نے عوامی مارچ کے دوران بھرپور جوش میں کہاکہ اسلام آباد میں کانپیں ٹانگ رہی ہیں، جس کے بعد ان کا یہ جملہ سوشل میڈیا پر ٹاپ ٹرینڈ بن گیا۔اس وائرل ویڈیو کے ردعمل میں میم بنانے والوں نے الگ ہی طوفان برپا کر رکھا ہے۔
یہ بھی پڑھیں:https://pkpress.net/2022/03/09/bilawal-bhutto/
پاکستان شوبز انڈسٹری کی نامور اداکارہ صبور علی نے بھی بلاول بھٹو کے اس بیان پر ایک دلچسپ تصویر شیئرکی ہے۔اداکارہ کے ردعمل نے بھی مداحوں کو ہنسانے پر مجبور کردیا۔
https://www.humnews.pk/category/latest/
صبور علی نے شدید سردی میں لی گئی اپنی تصویر شیئر کی اور ساتھ لکھا کہ سردی سے کانپیں ٹانگ رہی ہیں۔