PK Press

مسجد الحرام میں حجر اسود کی مرمت کا کام مکمل

hajr e aswad

 

حجر اسود

ریاض (مانیٹرنگ ڈیسک )حرمین شریفین انتظامیہ نے حجر اسود کی مرمت کا کام مکمل کرلیا ہے۔

رمضان المبارک کی آمد

سعودی میڈیا کے مطابق حجر کی مرمت کا کام رمضان المبارک کی آمد کی تیاریوں کے ضمن میں ہوا ہے۔

https://pkpress.net/2021/12/01/saudi-arab/

انتظامیہ میں مینٹیننس شعبے کے سربراہ ڈاکٹر سعد بن محمد المحیمید نے کہا ہے کہ انتہائی جدید ٹیکنالوجی اور ماہرین کی ٹیم کی مدد سے حجر اسود کی مرمت کا کام کیا گیا ہے۔انہوں نے کہا ہے کہ حرمین انتظامیہ وقفے وقفے حجر اسود ، مقام ابراہیم اور دیگر شعائر کی مرمت کا کام کرواتی ہے۔

براہ کرم ہمیں فالو اور لائک کریں:

پڑھنے کے پچھلے

دہشت گردبلوچستان کے امن کو سبوتاژ کرنے کی ناکام کوشش کر رہے ہیں،آمنہ خانم

پڑھنے کے اگلے

روس پر پابندیوں سے امریکی اسٹاک مارکیٹ کو شدید دھچکا

ایک جواب دیں چھوڑ دو

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے