PK Press

عد م اعتماد معاملہ ،مسلم لیگ (ق) کی قیادت نے سیاسی سرگرمیاں تیز کردیں

اسلام آباد(ویب ڈیسک) پاکستان مسلم لیگ (ق) کی قیادت نے سیاسی سرگرمیاں تیز کردیں

 

ق لیگ کے رہنما چوہدری پرویز الٰہی کل اسلام آباد پہنچیں گے ، اس دوران وہ اہم ملاقاتوں میں شریک ہوں گے ، پارٹی کے صدر چوہدری شجاعت حسین پہلے ہی اسلام آبا دمیں موجود ہیں ،انہوں نے گزشتہ روز پی ڈی ایم کے سربراہ مولانا فضل الرحمان اور آج پیپلزپارٹی کے شریک چیئرمین آصف زرداری سے ملاقات کی ہے ۔ ادھر مسلم لیگ ق کے ارکان اسمبلی کو بھی اسلام آباد پہنچنے کی ہدایت کردی گئی ہے ۔

براہ کرم ہمیں فالو اور لائک کریں:

پڑھنے کے پچھلے

چودھری برادران اپوزیشن کا ساتھ دینے کیلئے اپنی شرائط سے دستبردار ہوگئے

پڑھنے کے اگلے

واوڈا کی خالی نشست پرپیپلز پارٹی کے نثار کھوڑو کامیاب

ایک جواب دیں چھوڑ دو

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔