PK Press

افسوسناک واقعہ ،شوہر نے بیوی ،سسر اور سالے سمیت 4افراد کو قتل کردیا

افسوسناک واقعہ ،شوہر نے بیوی ،سسر اور سالے سمیت 4افراد کو قتل کردیا

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)وفاقی دارالحکومت اسلام آباد کے جی سکس ون سیکٹر میں قتل کی لرزہ خیز واردات ،ایک ہی خاندان کے 4افراد کو موت کے گھاٹ اتار دیا گیا۔

تفصیلات کے مطابق اسلام آباد،گھریلو ناچاقی کا معاملہ ،خاوند نے فائرنگ کر کے پولی کلینک کی سٹاف نرس، اس کی 14سالہ بیٹی اورایک سٹاف پر فائرنگ کی جس سے دونوں کی اموات ہوئی جبکہ ملزم نے گھر جا کر اپنے سسر اور سالے کو بھی قتل کردیا۔واقعہ تھانہ آبپارہ کی حدود میں ایک گھر کے اندر پیش آیا ۔

 

https://www.bolnews.com/urdu/latest/

اطلاعات کے مطابق اسلام آباد کے سیکٹر جی سکس ون میں فائرنگ سے ایک ہی خاندان کے 4 افراد قتل ہوگئے ہیں، ملزم نے پہلے بیوی اور اس کے اسٹاف کے ساتھی کو فائرنگ کرکے قتل کردیا اور پھر سسرال جاکر سسر اور سالے کو بھی فائرنگ سے قتل کیا۔ملزم کے باہر نکلنے پر پڑوس سے ایک شخص نے فائرنگ کرکے ملزم کو زخمی کردیا۔

https://pkpress.net/2022/02/19/islamabad-police-3/

اسلام آبادپولیس

اسلام آبادپولیس موقع پر پہنچ گئی اور دونوں ملزمان کو گرفتار کر لیا، پولیس کا کہنا ہے کہ واقع کی تحقیقات کررہے ہیں۔ترجمان اسلام آباد پولیس کے مطابق مرنے والے افراد کی شناخت شعیب عزیز، راحیلہ بانو، عزیز الرحمان اور نعیم اختر کے نام سے ہوئی ہے جبکہ یہ واقعہ گھریلو ناچاقی کی وجہ سے پیش آیا۔

براہ کرم ہمیں فالو اور لائک کریں:

پڑھنے کے پچھلے

پنجاب کے نئے وزیراعلیٰ کون ہوں گے ؟بڑا سیاسی فیصلہ سامنے آگیا

پڑھنے کے اگلے

سپریم کورٹ نے مونال ریسٹورنٹ کھولنے کا حکم دے دیا

ایک جواب دیں چھوڑ دو

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔