PK Press

روپے کی بے قدری ،بے لگام ڈالر نے پچھلے تمام ریکارڈ توڑ دیئے

 انٹر بینک مارکیٹ میں ڈالر کاروبار کے آغاز پر مہنگاہونے کے بعد ملک کی بلند ترین سطح پر پہنچ گیاہے ۔

 

تفصیلات کے مطابق انٹر بینک مارکیٹ میں کاروبار کے آغاز پر ڈالر کی قیمت میں 57 پیسے اضافہ ہواہے جس کے بعد ڈالر 178.70 روپے کی بلند ترین سطح پر پہنچ گیاہے ۔ اس سے قبل 29 دسمبر 2021 کو ڈالر 178.24 روپے پر بند ہواتھا ۔

براہ کرم ہمیں فالو اور لائک کریں:

پڑھنے کے پچھلے

چوہدری شجاعت حسین اسلام آبادکے لیے روانہ،اہم ملاقاتیں کریں گے

پڑھنے کے اگلے

اپوزیشن نے وزیراعظم کے خلاف تحریک عدم اعتماد جمع کرادی

ایک جواب دیں چھوڑ دو

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔