PK Press

پیپلزپارٹی کو ڈی چوک میں جلسے کی اجازت مل گئی

  پاکستان پیپلزپارٹی کو اسلام آباد کے ڈی چوک میں جلسے کی اجازت مل گئی ۔
اسلام آباد کی ضلعی انتظامیہ نے اس ضمن میں این او سی جاری کردیا ہے ۔

این او سی کے متن میں کہا گیا کہ جلسہ 8مارچ سہ پہر 4بجے شروع ہوگا اوررات 8بجے ختم کرنا ہوگا۔اجازت نامے میں خبردار کیا گیا کہ اگر سرکاری ونجی املاک کو نقصان پہنچا تو ذمہ داری پیپلزپارٹی ہوگی۔

براہ کرم ہمیں فالو اور لائک کریں:

پڑھنے کے پچھلے

علیم خان جہانگیر ترین گروپ کا حصہ بن گئے

پڑھنے کے اگلے

نااہل مشیر وزیراعظم کو بند گلی میں لے آئے،غلام مصطفی ملک

ایک جواب دیں چھوڑ دو

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔