PK Press

شدت پسندی منبر،سکول اور تھانہ کے کردار ادا نہ کرنے کا نتیجہ ہے،فواد چوہدری

اسلام آباد(آئی پی ایس) وفاقی وزیر اطلاعات ونشریات چوہدری فواد حسین نے کہا ہے کہ دہشت گردی کے پیچھے سب سے بڑی وجہ شدت پسندی ہے۔

 ٹوئٹر پر اپنے بیان میں چوہدری فواد حسین نے کہا کہ شدت پسندی کو دشمن ہتھیار بنالیتا ہے،شدت پسندی منبر،سکول اور تھانہ کے کردار ادا نہ کرنے کا نتیجہ ہے ۔انہوں نے کہا کہ ریاست کے شدت پسندی کیخلاف بڑے اقدامات کرنے میں پارلیمان اور عدلیہ کا تعاون ناگزیر ہے ،ہمیں اقدام کرنے ہوں گے اس کیلئے اتفاق رائے چاہیئے۔

براہ کرم ہمیں فالو اور لائک کریں:

پڑھنے کے پچھلے

ایف اے ٹی ایف کا پاکستان کو جون تک گرے لسٹ میں برقرار رکھنے کا فیصلہ

پڑھنے کے اگلے

پشاور حملے کی تحقیقات پیشرفت، خودکش حملہ آور کی شناخت کا عمل مکمل

ایک جواب دیں چھوڑ دو

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔