PK Press

او آئی سی وزرائے خارجہ کونسل کا48واںاجلاس ،اسلام آباد میں ہوگا

48OIC Foreign Ministers session

 اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)اسلامی تعاون تنظیم (او آئی سی )کی وزرائے خارجہ کونسل کا 48واں دو روزہ اجلاس 22اور23مارچ کو اسلام آباد میں ہوگا۔
متحدہ عرب امارات میں پاکستان کے سفیر افضال محمود نے صحافیوں کو بتایا کہ او آئی سی وزرائے خارجہ کونسل کا48واں ایک ایسے موقع پر ہورہا ہے جب امت مسلمہ اور دنیا بھر کے لوگ مشکل وقت سے گزر رہے ہیں ۔

https://pkpress.net/2022/01/12/saudi-governor-arrives-on-hunting-trip/
افضال محمود نے امید ظاہر کی کہ او آئی سی کے تمام رکن ممالک اس اجلاس میں شرکت کریں گے ۔
انہوں نے کہا کہ اجلاس میں اس مشکل وقت میں ایک دوسرے کے ساتھ تعاون سمیت مختلف امور کا جائزہ لیا جائے گا ۔

براہ کرم ہمیں فالو اور لائک کریں:

پڑھنے کے پچھلے

کوئٹہ دھماکا، ڈی ایس پی سمیت 3 افراد شہید، 25 زخمی

پڑھنے کے اگلے

تحریک عدم اعتماد پرمسلم لیگ ق مفت ووٹ نہیں دے گی بڑی آفر کرنا پڑے گی

ایک جواب دیں چھوڑ دو

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔