
اوگرا نے گیس 68 روپے فی ایم ایم بی ٹی یو مہنگی کر دی
اوگرا نے سوئی سدرن گیس کمپنی کے لیے گیس کی قیمتوں میں 107 روپے فی ایم ایم بی ٹی یو اورسوئی ناردرن کیلئے68 روپے فی ایم ایم بی ٹی یو اضافے کی منظوری دے دی۔
گیس کی اوسط قیمت 829 روپے 48 پیسے فی ایم ایم بی ٹی یو مقررک
سوئی سدرن کمپنی کیلئے گیس کی اوسط قیمت 829 روپے 48 پیسے فی ایم ایم بی ٹی یو مقررکی گئی ہے۔
سوئی سدرن کے صارفین پر 2 سو 66 ارب روپے کا بوجھ پڑے گا۔
https://pkpress.net/2022/03/02/ogra-approves-increase-in-gas-prices/
گیس کی قیمتوں میں 68 روپے فی ایم ایم بی ٹی یو اضافے کی منظوری
اوگرا نے سوئی ناردرن کمپنی کیلئے گیس کی قیمتوں میں 68 روپے فی ایم ایم بی ٹی یو اضافے کی منظوری دی ہے اور سوئی ناردرن کمپنی کیلئے گیس کی اوسط قیمت 670 روپے 37 پیسے فی ایم ایم بی ٹی یو مقررکی گئی ہے۔گیس کی قیمتوں میں اضافے سے صارفین پر 2 سو 27 ارب روپے کا بوجھ پڑے گا۔
اوگرا نے سوئی سدرن اور سوئی نادرن کی جانب سے قیمتوں پر نظرثانی کی درخواستوں پر فیصلہ سنایا۔