PK Press

سنجے دت کی نئی فلم کی پہلی جھلک سامنے آگئی

بالی ووڈ اداکار سنجے کی آنے والیGhudchadhiکی پہلی جھلک سامنے آگئی ۔اپنے مداحوں کو بہت بڑا سرپرائز دیتے ہوئے سنجے دت نے سوشل میڈیا پر اپنی اگلی فلم گھڑچڑی کا اعلان کیا ۔سنجے دت سنجے دت نے اپنی آنے والی فلم  کی شوٹنگ شروع کردی گئی ۔

https://mobile.twitter.com/duttsanjay/status/1496094236487589890

مذکورہ فلم 14 اپریل 2022 کو ریلیز کی جائے گی
کا ٹریلر جاری کردیا گیا،

دوسری جانب سنجے دت کی دوسری فلم تلسی داس جونیئر کا ٹریلر بھی جاری کردیا گیا جس میں سنجے دت اسنوکر کوچ کے کردار میں نظر آئیں گے۔

تلسی داس جونیئر آنجہانی اداکار راجیو کپور کی آخری فلم ہے جس کا ٹریلر جاری کردیا گیا ہے، یہ ایک اسپورٹس مووی ہے جس میں سنجے دت اور ورون بدھادیو اور دلیپ تاہل اپنی اداکاری کے جوہر دکھائیں گے۔

فلم کی کہانی بیٹے اور باپ کے گرد گھومتی ہے، جس میں ایک بیٹا اپنے باپ کے ٹوٹتے خواب کو پورا کرنے کی کوشش کرتا ہے۔

فلم کے ٹریلر میں راجیو کو تلسی داس کے طور پر متعارف کروایا گیا ہے، جو ایک مشہور اسنوکر کھلاڑی ہے، اور بڑے فخر کے ساتھ اعلان کرتا ہے کہ وہ ‘صرف اپنے بیٹے کے لیے کھیلتا ہے۔

فلم کے بارے میں دعوی کیا جارہا ہے کہ یہ سچے واقعے سے متاثر ہوکر بنائی گئی ہے، فلم 4 مارچ 2022 کو ریلیز کی جائے گی، اسے بھوشن کمار، کرشن کمار، آشوتوش گواریکر اور سنیتا گواریکر نے پروڈیوس کیا ہے۔

براہ کرم ہمیں فالو اور لائک کریں:

پڑھنے کے پچھلے

سکاٹ لینڈ کے جزیرے سکائی کی چٹانوں پر اڑنے والے ڈائنوسار کی باقیات دریافت

پڑھنے کے اگلے

روس نے یوکرائن میں جنگ چھیڑ دی

ایک جواب دیں چھوڑ دو

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔