PK Press

وزیراعلی بلوچستان میر عبدالقدوس بزنجو کورونا وائرس کا شکار

کوئٹہ ،وزیر اعلی بلوچستان میر عبدالقدوس بزنجو کا کوڈ ٹیسٹ پازیٹو آگیا ہے۔ جس کی تصدیق ترجمان وزیراعلیٰ سیکریٹریٹ نے تصدیق کی ہے۔ وزیراعلی نے ٹیسٹ کے بعد خود کو گھر میں آئیسو لیٹ کرلیا۔
ترجمان وزیراعلی سیکریٹریٹ کے مطابق وزیراعلی کی طبیعت ٹھیک ہے تاہم کوڈ کی علامات ہیں۔ ڈاکٹروں نے وزیراعلی کو مکمل آرام کا مشورہ دیا ہے۔ وزیراعلی اہم سرکاری امور کی انجام دہی کے لیے آن لائن اجلاس جاری رکھیں گے۔

براہ کرم ہمیں فالو اور لائک کریں:

پڑھنے کے پچھلے

پیکا ترمیمی آرڈیننس واپس لیں، وفاقی وزیرامین الحق کا وزیراعظم عمران خان کو خط

پڑھنے کے اگلے

سکاٹ لینڈ کے جزیرے سکائی کی چٹانوں پر اڑنے والے ڈائنوسار کی باقیات دریافت

ایک جواب دیں چھوڑ دو

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔