PK Press

مسلم لیگ ن کی بیرون ملک موجود ایم این ایز کو 48 گھنٹوں میں واپس آنے کی ہدایت

مسلم لیگ ن کی بیرون ملک موجود ایم این ایز کو 48 گھنٹوں میں واپس آنے کی ہدایت

اسلام آباد،پاکستان مسلم لیگ (ن)نے بیرونِ ملک مقیم اپنے ارکان قومی اسمبلی کو 48 گھنٹوں میں پاکستان واپس پہنچنے کی ہدایت کردی۔

 

منگل کو نجی ٹی وی کے مطابق پارٹی نے پاکستان میں مقیم تمام ارکان قومی اسمبلی کو بیرونِ ملک سفر نہ کرنے کی ہدایت بھی کی ہے۔ساتھ ہی تمام پارٹی ارکان قومی اسمبلی کو آئندہ تین روز لاہور اور اسلام آباد میں ہی قیام کرنے کا کہہ دیا گیا ہے۔

 

مسلم لیگ (ن)کے دیگر ہم خیال ارکان قومی اسمبلی سے بھی رابطے جاری ہیں۔

براہ کرم ہمیں فالو اور لائک کریں:

پڑھنے کے پچھلے

اب وزیراعظم کے گھبرانے کا وقت آگیا ہے،شاہد خاقان عباسی

پڑھنے کے اگلے

وزیراعظم پر الزامات،عدالت نے نجم سیٹھی پر 15 ہزار روپے جرمانہ عائد کردیا

ایک جواب دیں چھوڑ دو

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔