PK Press

خلیل الرحمن قمر کی وزیراعظم سے پرانے وعدے یاد رکھنے کی درخواست

معروف ڈرامہ نگار خلیل الرحمن قمر نے وزیرِ اعظم عمران خان سے پرانے وعدے یاد رکھنے کی درخواست کردی۔ خلیل الرحمن قمر نے مائیکروبلاگنگ ویب سائٹ ٹوئٹر پر وزیرِ اعظم پاکستان سے اپنے پرانے وعدے یاد رکھنے کی گزارش کی ہے۔

 

خلیل الرحمن قمر نے اپنے ٹوئٹ میں لکھا کہ آپ کو کنٹینر پر کھڑے ہو کر کیا ہوا کوئی وعدہ یاد ہے یا نہیں۔ انہوں نے پر وزیرِ اعظم پاکستان سے گزارش کی کہ اللہ سے ڈریں اور اعتبار کرنے کی اتنی کڑی سزا نہ دیں۔ خیال رہے کہ خلیل الرحمن قمر نے یہ ٹوئٹ ملک میں بڑھتی مہنگائی اور پیٹرول کی قیمت میں اضافے کے بعد کیا ہے۔

براہ کرم ہمیں فالو اور لائک کریں:

پڑھنے کے پچھلے

مادری زبان کا تحفظ ہم سب کی سماجی ذمہ داری ہے’ وزیر اعلیٰ پنجاب

پڑھنے کے اگلے

شہری نے گھر میں شیطان کے مجسمے نصب کر دیے

ایک جواب دیں چھوڑ دو

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔