PK Press

بجلی کی قیمت میں ایک بار پھربڑے اضافے کی تیاریاں

nepra

nepra

ملک میں پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں بھاری اضافے کے بعد اب بجلی کی قیمت میں بڑے اضافے کی تیاری کرلی گئی۔تفصیلات کے مطابق سینٹرل پاور پرچیزنگ ایجنسی نے بجلی کی قیمت میں اضافے کی درخواست نیپرا کو بھیج دی گئی،نیشنل الیکٹرک پاور ریگولیٹری اتھارٹی (نیپرا)کو سی پی پی اے کی جانب سے دی گئی درخواست میں بجلی فی یونٹ 6روپے 10پیسے مہنگی کرنے کی درخواست کی گئی ہے،نیپرا حکام کے مطابق درخواست جنوری کی فیول پرائس ایڈجسٹمنٹ کی مد میں کی گئی ہے جس پر سماعت 28فروری کو ہوگی،سینٹرل پاور پرچیزنگ ایجنسی کی درخواست کیالیکٹرک کے سوا تمام بجلی کی تقسیم کار کمپنیوں کے لیے ہے۔

براہ کرم ہمیں فالو اور لائک کریں:

پڑھنے کے پچھلے

عالیہ بھٹ کی فلم گنگو بائی کاٹھیا واڑی پر ایک نیا تنازع سامنے آگیا

پڑھنے کے اگلے

بھارت،سال 2020 میں کتنے افراد نے خود کشی کی؟

ایک جواب دیں چھوڑ دو

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔