PK Press

بھارت،سال 2020 میں کتنے افراد نے خود کشی کی؟

بھارت میں روز61افراد اور ہر پچیس منٹ بعد ایک شخص خود کشی کر لیتا ہے۔ ملک میں 2020میں خود کشیوں کے 1لاکھ 48ہزار7سو30 واقعات رونما ہوئے ہیں۔ غیر ملکی میڈیارپورٹس کے مطابق نیشنل کرائم رپورٹ میں انکشاف کیا گیا ہے کہ گھریلو تشدد ، معاشی اقتصادی بدحالی اور ذہنی تنائو کی وجہ سے خود کشی کے واقعات میں بے تحاشہ اضافہ ہوا ہے۔ رپورٹ میں کہا گیا کہ مجموعی طور پر خود کشیوں کی شرح میں خواتین کا تناسب 50.60فیصد ہے۔ کورونا وبا نے بھارت میں دو کروڑ لوگوں کو روز گار سے محروم کر دیا ہے۔ ماہرین کا کہنا ہے کہ جب تک ا قتصادی بدحالی اور معاشی بحران پر قابو پانے کے لیے ٹھوس اقدمات نہیں کیے جاتے اس وقت تک خود کشیوں پر قابو پانا مشکل ہی نہیں ناممکن ہے۔

براہ کرم ہمیں فالو اور لائک کریں:

پڑھنے کے پچھلے

بجلی کی قیمت میں ایک بار پھربڑے اضافے کی تیاریاں

پڑھنے کے اگلے

اسلام آبادپولیس کی کارروائی،قتل کے مقدمہ میں مطلوب 03ملزمان گرفتار

ایک جواب دیں چھوڑ دو

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔