PK Press

مائیکروسافٹ کے بانی بل گیٹس اسلام آباد پہنچ گئے

مائیکروسافٹ کے بانی بل گیٹس اسلام آباد پہنچ گئے۔

تفصیلات کے مطابق مائیکرو سافٹ کے بانی بل گیٹس پاکستان میں قیام کے دوران صدر مملکت عارف علوی اور وزیراعظم عمران خان سے ملاقات کریں گے۔

مائیکروسافٹ کے بانی بل گیٹس

وزیراعظم سے ملاقات میں آئی ٹی سیکٹر سے متعلق منصوبوں پر تبادلہ خیال کیا جائے گا۔ اس کے علاوہ چک شہزاد میں قائم کورونا اسپتال کا دورہ بھی کریں گے۔

ذرائع کے مطابق مائیکروسافٹ کے بانی بل گیٹس این سی او سی ہیڈ کوارٹرز بھی جائیں گے۔https://dailytimes.com.pk/887246/bill-gates-reaches-islamabad-to-meet-pm-imran-khan/

بِل گیٹس کو کورونا اور پولیو کی روک تھام پر بریفنگ دی جائے گی۔

https://urdu.geo.tv/latest/277834-

ذرائع کے مطابق مائیکروسافٹ کے بانی بِل گیٹس آج(جمعرات) شام کو ہی واپس چلے جائیں گے۔

براہ کرم ہمیں فالو اور لائک کریں:

پڑھنے کے پچھلے

مسلم لیگ ق کے پارلیمانی اجلاس کی اندرونی کہانی سامنے آگئی

پڑھنے کے اگلے

ملکی معیشت استحکام کے راستے پر گامزن ہے، وزیرخارجہ

ایک جواب دیں چھوڑ دو

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔