
ایران کے دارالحکومت تہران کے جنوب مغربی ضلع میں ایک عمارت گرنے سے کم از کم 9 افراد جاں ہو گئے بین الاقوامی میڈیا کے مطابق جمعرات کے روز روباط کریم قصبے میں 3 منزلہ عمارت گرنے کے باعث 9 افراد زخمی بھی ہوئے ہیں۔ایران کی نیم سرکاری خبر رساں ایجنسی فارس کے مطابق یہ حادثہ گیس لیک ہونے اور واٹرہیٹر پھٹنے کے باعث پیش آیا۔