PK Press

وفاقی وزیر طارق بشیر چیمہ سے سعودی سفیر سفیر نواف بن سعید المالکی کی ملاقات

اسلام آباد،وفاقی وزیر ہاوسنگ اینڈ ورکس طارق بشیر چیمہ سے پاکستان میں خادمِ حرمین شریفین کے سفیر نواف بن سعید المالکی نے پیر یہاں ملاقات کی۔ملاقات کے دوران دوطرفہ تعلقات اور مشترکہ دلچسپی کے امور پر تفصیلی تبادلہ خیال کیا گیا۔

براہ کرم ہمیں فالو اور لائک کریں:

پڑھنے کے پچھلے

شاہدآفریدی کے 26سالہ سنہری کیریئرکا اختتام

پڑھنے کے اگلے

عدالت نے قندیل بلوچ قتل میں مرکزی ملزم وسیم بری کردیا

ایک جواب دیں چھوڑ دو

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔