PK Press

وفاقی وزیر انسداد منشیات اعجاز احمد شاہ کا اپنی وزارت کی کارکردگی پر اظہار اطمینان

  وفاقی وزیر انسداد منشیات اعجاز احمد شاہ کا اپنی وزارت کی کارکردگی پر اظہار اطمینان،محنت اور لگن سے کام جاری رکھیں گے اورہم بہتر سے بہتر ہوتے چلے جائیں گے۔جمعرات کو وفاقی وزیر انسداد منشیات اعجاز احمد شاہ نے وزارتی کارکردگی رپورٹ پر ردعمل میں کہا کہ انسداد منشیات ڈویژن کے حکام کی کارکردگی 80فیصدسے اوپر لے کر جانے پر حوصلہ افزائی اور امید کرتا ہوں کہ آئندہ دنوں میں کارکردگی میں مزید بہتری کا مظاہرہ کر سکیں گے۔اعجاز احمد شاہ نے کہا کہ ایک سال کے عرصے میں اس ہدف کا حصول بڑی کامیابی ہے،محنت اور لگن سے کام جاری رکھیں گے اورہم بہتر سے بہتر ہوتے چلے جائیں گے۔

براہ کرم ہمیں فالو اور لائک کریں:

پڑھنے کے پچھلے

گورنر تبوک بلوچستان میں تلور کا شکار کھیلنے کے بعد واپس روانہ

پڑھنے کے اگلے

حکومت ٹیکس لگاتے وقت غریب آدمی کے بارے میں سوچے، چودھری شجاعت حسین

ایک جواب دیں چھوڑ دو

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔